بھارت پر قہر الٰہی قیامت بن کر ٹوٹ پڑا۔۔تین ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ، 145افراد لقمہ اجل بن گئے

14  مئی‬‮  2018

نئی دہلی(آئی این پی )بھارت ریاست اتر پردیش میںشدید بارش اور ریت کے طوفان ن نے دو ہفتوں میں 145 افراد کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں دو ہفتوں کے دوران شدید آندھی کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 145 تک جا پہنچی۔ شدید بارش اور ریت کے طوفان کے باعث ریاست اتر پردیش

میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔سرکاری ترجمان،اویناش آواستی نے بتایا ہے کہ تیز ہوا کے جھکڑوں کی رفتار 70 کلومیٹر کے لگ بھگ تھی جس سے اتر پردیش میں 9 اور نئی دہلی میں دو افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔آندھیوں کا یہ سلسلہ اتر پردیش کے علاوہ مغربی بنگال اور آندھرا پردیش کو زیادہ متاثر کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…