چین اور بھارت کے درمیان تعلقات میں خوشگوار تبدیلی ،پوری دنیا حیران رہ گئی

13  مئی‬‮  2018

بیجنگ(آن لائن)چین اور بھارت کے درمیان بڑھتے ہوئے خوشگوار تعلقات سے دونوں ملکوں کی سیاحتی صنعت کو خوب فروغ مل رہاہے۔چینی نشریاتی ادارے کے مطابق 2017ء میں2 لاکھ 50 ہزار چینی شہری بھارت آئے جبکہ 8 لاکھ بھارتی شہریوں نے چین کارخ کیا۔بھارتی حکومت نے چینی شہریوں کو2015ء میں

باضابطہ طور پر ای ٹریول ویزہ جاری کرنا شروع کیا۔اس ویزے کا مقصد چینی شہریوں کو بھارت میں سفر،سیاحت اور کاروبار کرنے کیلئے سہولیات فراہم کرنا تھا۔سیاحتی خدمات فراہم کرنے ایک ادارے کے مطابق فروری 2018ء تک بھارتی ای ٹریول ویزے سے استفادہ کرنے والوں میں چینی شہری چھٹے نمبر پر تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…