فلسطینیوں کا قتل عام۔۔ترکی نے عالم اسلام کی رہنمائی کا حق ادا کر دیا شیر اسلام ترک صدر طیب اردوان کے حکم پر اسرائیلی سفیر کے بعد ایسی یہودی شخصیت کو ملک چھوڑنے کا کہہ دیا گیا کہ اسرائیل دانت پیس کر رہ گیا

10  مئی‬‮  2018

انقرہ(آئی این پی)ترکی نے اسرائیلی قونصل جنرل کو ملک بدری کیاحکامات صادر کر دئیے،انقرہ حکومت نے یہ قدم غزہ میں اسرائیلی بربریت پر احتجاجاً اٹھایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے استنبول میں تعینات اسرائیلی قونصل جنرل کو بھی ترکی چھوڑنے کے احکامات جاری کردیے ہیں اور کہا گیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے اپنے وطن واپس جائیں۔ یہ پیش رفت آج بدھ کی صبح ہوئی جبکہ منگل کو انقرہ میں تعینات

اسرائیلی سفیر کو بھی واپس جانے کا کہہ دیا گیا تھا۔ انقرہ حکومت نے یہ اقدامات غزہ پٹی میں حالیہ کشیدگی کے دوران اسرائیلی افواج کے ہاتھوں ساٹھ سے زائد فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد احتجاجا اٹھایا ہے۔ ترکی غزہ میں اسرائیل کی جانب سے طاقت کے استعمال اور امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی پر کڑی تنقید کرتا آیا ہے۔ یہ معاملات اور ان پر انقرہ کی کھلی تنقید، دونوں ملکوں کے مابین ایک سفارتی تنازعے کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…