اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی، میعاد 30,90,180دن ہو گی،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

5  مئی‬‮  2018

دوحہ(آئی این پی)اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی، میعاد 30,90,180دن ہو گی،تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی،ائیرپورٹ پر لگائے گئے ویزے کی میعاد 30دن ہو گی،ویزا انٹری فری پالیسی کے لئے ریٹرن ٹکٹ لازمی ہو گا، 6ماہ تک قابل استعمال پاسپورٹ لازم ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر نے اپنی ثقافت اور سیاحت کو فروغ دینے کیلئے پاکستانیوں کیلئے

ویزا انٹری فری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قطر نے اپنی ویزا انٹری پالیسی کو نرم کردیا ہے جس کے تحت پاکستانی شہری اب قطر کے ایئر پورٹ پر ویزا لگوا سکیں گے جس کی معیاد 30 دن تک ہوگی۔ قطر جانیوالے والے خواہشمند پاکستانیوں کو مندرجہ ذیل شرائط پر فری ویزا انٹری دی جائے گی:۔مسافر کے پاس پاسپورٹ کا ہونا لازمی ہے جو کہ کم از کم چھ ماہ تک قابل استعمال ہو۔قطر جانے کے خواہشمندوں کے پاس ریٹرن ٹکٹ کا ہونا بھی لازمی ہے جبکہ مسافروں کے پاس ان کے نام کا کریڈ ٹ کارڈ نمبر بھی ضروری ہو۔ایئرپورٹ پر ہی انہیں ملٹی انٹری ویزا جاری کیا جائے گا جو بالکل مفت ہو گا۔ ویزا حاصل کرنے والے افراد کو محض اپنا پاسپورٹ دکھانا ہو گا جس کے ختم ہونے کی معیاد چھ ماہ سے زیادہ ہونی چاہئے جبکہ ساتھ ہی انہیں ریٹرن ٹکٹ بھی پیش کرنا ہو گا۔ان ملکوں کے شہریوں کو ایئرپورٹ پر ہی ویزے سے استثنی کی سہولت دی جائے گی جو 180، 90 یا پھر 30 دن کے لیے اور قابل تجدید ہو گی۔ اہم خلیجی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی، میعاد 30,90,180دن ہو گی،تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کردی،ائیرپورٹ پر لگائے گئے ویزے کی میعاد 30دن ہو گی،ویزا انٹری فری پالیسی کے لئے ریٹرن ٹکٹ لازمی ہو گا، 6ماہ تک قابل استعمال پاسپورٹ لازم ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر نے اپنی ثقافت اور سیاحت کو فروغ دینے کیلئے پاکستانیوں کیلئے ویزا انٹری فری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…