اگر اس شخص کی رہائی چاہتے ہو تو بدلے میں ہمیں۔۔ ترک صدر طیب اردوان نےامریکہ کو واضح پیغام دیدیا ، وہ کام کر دیاکہ جس کی جرأت آج تک کسی مسلمان حکمران کو نہ ہو سکی

23  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ اگر امریکا ترکی میں قید مسیحی پادری کی رہائی چاہتا ہے تو اسے اپنے ہاں مقیم جلا وطن ترک مذہبی مبلغ فتح اللہ گولن کو ان حوالے کرنا ہو گا۔ ترک صدر نے یہ بات ایک ملکی نجی ٹی وی پ

ر مسیحی پادری اینڈریو بْرنسن کی رہائی کے امریکی مطالبے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی۔ انڈریو بْرنسن کو 2016ء میں دہشت گردگروہوں سے مبینہ رابطوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ الزام ثابت ہونے پر بْرنسن کو35 سال تک کی قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…