جنسی اسکینڈل کے باعث نوبل کمیٹی کے ایک اور رکن کا استعفیٰ

21  اپریل‬‮  2018

سٹاک ہوم (این این آئی)سویڈن میں قائم بین الاقوامی نوبل کمیٹی کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد جنسی اسکینڈل کے باعث استعفیٰ دینے والے ارکان کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نوبل کمیٹی کی رکن لوٹا ٹاس نے اٹھارہ رکنی پینل سے استعفے کے لیے باضابطہ درخواست دی۔ ان کا کہنا تھا کہ کمیٹی کی رْکن

کیٹرینا فروسٹنسن کی طرف سے ایک شادی شدہ رکن کے جنسی ہراسگی کے اسکینڈل پر انہیں سخت صدمہ ہے۔فرونسٹنسن اور کونسل کے مستقل سیکرٹری سے گذشتہ ہفتے استعفیٰ لے لیا گیا تھا۔ قبل ازیں فروسٹنسن سے استعفیٰ نہ لینے پر کمیٹی کے تین ارکان مستعفی ہوگئے تھے۔سویڈن کے بادشاہ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ استعفوں کے معاملے سے نمٹنے کے لیے اکیڈمک ضابطہ اخلاق میں تبدیلی کے لیے پرعزم ہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…