مغرب سے تعلقات بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، روس

16  اپریل‬‮  2018

ماسکو(این این آئی)روس کے نائب وزیر خارجہ سیرگئی رائبکوف نے کہا ہے کہ اْن کی حکومت مغربی اقوام کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتی رہے گی۔غیرملکی خبررساںں ادارے کے مطابق گزشتہ روز

اپنے ایک بیان میں رائبکوف نے کہاکہ شام کے معاملے پر اقوام متحدہ میں پیش کردہ امریکا، فرانس اور برطانیہ کی مجوزہ قرارداد کا بغور جائزہ ضرور لیا جائے گا لیکن انہوں نے کسی سمجھوتے کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…