ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا

14  اپریل‬‮  2018

تل ابیب(آئی این پی)اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ڈرون حملے کیلئے آیا تھا،ایرانی ڈرون دھماکہ خیز مواد سے لیس تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے اس سال فروری میں اپنا جو ڈرون اسرائیل کی طرف اڑایا تھا وہ دھماکہ خیز مواد سے لیس تھا اور اسکا مقصد اسرائیل پر حملہ کرنا تھا۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کا کہناتھا کہ

مار گرائے جانے والے ڈرون کے تجزیے اور خفیہ اطلاعات سے پتہ چلا ہے کہ ڈرون اسرائیل پر حملے کے لئے آیا تھا۔ اسرائیل نے کہا کہ یہ ڈرون شام میں ایک اڈے سے لانچ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ اس کے بعد اسرائیل نے اس اڈے پرحملہ کیا تھا۔ اس حملے میں اسرائیل کا ایک ایف 16مار گرایا گیا تھا تاہم اسکے عملے کے 2ارکان بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…