سخت ترین جوابی حملہ۔۔روس نے ٹرمپ کی ساری اکڑفوں نکال دی شام پر امریکی حملے کی صورت میں پیوٹن نے کیا دھماکہ خیز اعلان کر دیا

13  اپریل‬‮  2018

واشنگٹن/لندن(این این آئی)روس کی جانب سے سخت جوابی حملے کی دھمکی پر امریکا پیچھے ہٹ گیا، سلامتی مشیروں سے ملاقات میں ٹرمپ نے شام پر حملے سے متعلق کوئی فیصلہ نہ کیا، برطانیہ اور فرانس کوامریکا کی آمادگی کا انتظارہے تاہم روس نے ممکنہ حملہ روکنے کی کوششیں تیز کردیں، عالمی ادارے کی تحقیقاتی ٹیم شام پہنچ گئی جہاں انہوں وہ آج (ہفتہ کو)دوما میں ہونیوالے کیمیائی

حملے کی تحقیقات کا آغاز کریں گے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا کہ ٹرمپ انٹیلی جنس معلومات کا جائزہ لے رہی ہے، اتحادیوں سے بھی رابطے میں ہیں،ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے جس میں شام کو کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے روکنے پر اتفاق کیا گیاہے، برطانیہ نے ہر صورت میں امریکا کا ساتھ دینے کا عزم کیاہے۔ادھربرطانوی کابینہ نے شام سے متعلق فیصلے کا اختیار وزیراعظم ٹیریزامے کو دیدیا، صرف 22فیصد برطانوی شہری جنگ کے حامی ہیں۔فرانسیسی صدر بھی شام پر حملے کے لیے پر تول رہے ہیں، جن کا کہناتھاکہ کیمیائی ہتھیاروں کیاستعمال کے شواہد موجود ہیں۔برطانوی اخبار نے ان فوجی اڈوں اور ہتھیار سازی کی فیکٹریوں کی نشاندہی کی ہے جو ممکنہ طور پر مغرب کے حملوں کا ہدف بن سکتی ہیں۔ادھر کیمیائی ہتھیاروں کے نگراں ادارے او پی سی ڈبلیو کی ٹیم شام پہنچ گئی ہے جو آج (ہفتے سے )تحقیقات کا آغاز کرے گی، شامی حکومت نے ٹیم کو متاثرہ مقامات تک رسائی کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے ۔وائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا کہ ٹرمپ انٹیلی جنس معلومات کا جائزہ لے رہی ہے، اتحادیوں سے بھی رابطے میں ہیں،ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کی ٹیلی فون پر

گفتگو ہوئی ہے جس میں شام کو کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے روکنے پر اتفاق کیا گیاہے، برطانیہ نے ہر صورت میں امریکا کا ساتھ دینے کا عزم کیاہے۔ادھربرطانوی کابینہ نے شام سے متعلق فیصلے کا اختیار وزیراعظم ٹیریزامے کو دیدیا، صرف 22فیصد برطانوی شہری جنگ کے حامی ہیں۔فرانسیسی صدر بھی شام پر حملے کے لیے پر تول رہے ہیں، جن کا کہناتھاکہ کیمیائی ہتھیاروں

کیاستعمال کے شواہد موجود ہیں۔برطانوی اخبار نے ان فوجی اڈوں اور ہتھیار سازی کی فیکٹریوں کی نشاندہی کی ہے جو ممکنہ طور پر مغرب کے حملوں کا ہدف بن سکتی ہیں۔ادھر کیمیائی ہتھیاروں کے نگراں ادارے او پی سی ڈبلیو کی ٹیم شام پہنچ گئی ہے جو آج (ہفتے سے )تحقیقات کا آغاز کرے گی، شامی حکومت نے ٹیم کو متاثرہ مقامات تک رسائی کے لیے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…