مہاجرین کے لیے دل کھلے رکھو، پوپ فرانسس کا مسیحیوں کوانتباہ

11  اپریل‬‮  2018

ویٹی کن ستی(این این آئی)پوپ فرانسس نے ایسے مسیحیوں کو خبردار کیا ہے، جو مہاجرین کو کھلے دل سے خوش آمدید کہنے سے متعلق ان کے بیانات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ مسیحیت مہاجرین کو خوش آمدید کہنے کی تاکید کرتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ فرانسس نے کہاکہ انہوں نے اپنی داعیانہ تاکید میں کیتھولک مسیحیوں پر زور دیا کہ جنگوں، تنازعات، ظلم وستم، غربت اور بے چارگی سے فرار ہونے والے افراد

کی مدد کرنا مسیحی عقیدے کا حصہ ہے۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا فرانسس کو پوپ کے منصب پر فائز ہونے کے بعد سے مہاجرت مخالف عناصر کی تنقید کا سامنا ہے۔ پوپ فرانسس اپنے اس موقف پر برقرار ہیں کہ مہاجرین کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا۔پوپ فرانسس نے کہا کہ اگر کوئی سیاستدان ایسی بات کرے تو سمجھ میں آتا ہے کیونکہ اس نے ووٹ حاصل کرنا ہیں۔ لیکن جب کوئی مسیحی یہ بات کرتا ہے تو یہ ناقابل فہم ہے کیونکہ اس کا اس صورتحال میں واحد مناسب رویہ محبت پر مبنی ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…