ٹوئٹر فالورزکا فراڈ،نریندر مودی،ٹرمپ،پوپ فرانسس اور شاہ سلمان کے کتنے فیصد فالورز جعلی ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

  بدھ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2018  |  22:43

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو کروڑ 20 لاکھ فالوورز جعلی نکلے۔ ٹوئٹر آڈٹ رپورٹ کے مطابق عالمی رہنماؤں میں سب سے زیادہ جعلی ٹوئٹر فالوورز نریندر مودی کے ہیں۔رپورٹ کے مطابقٹوئٹر پر نریندر مودی کے دو کروڑ بیس لاکھ فالوورز یعنی 63فیصد جعلی ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 37فیصد جعلی فالوورز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پوپ فرانسس کے 59فیصد اور سعودی شاہ سلمان کے 8فیصد فالوورز جعلی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں