اس مسلمان ملک پر حملہ کرنا تاریخ کی سب سے بڑی غلطی تھی‘ ٹرمپ نےمسلمانوں کے بڑے دشمن کا نام بتا دیا، وہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ۔۔امریکی صدر نے بڑا اعتراف کر لیا

5  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق پر امریکی حملہ بڑی غلطی تھی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخرکار اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں عراق پر حملے کے فیصلے پر جہاں انہیں دنیا بھر سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا وہیں امریکہ سے بھی اس فیصلے پر آوازیں اٹھتی رہی ہیں اور اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی عراق پر حملے اور صدام حکومت کے خاتمے کے خلاف بول پڑے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھاکہ ”2003ءمیں عراق پر حملے کا فیصلہ امریکی

تاریخ کا بدترین فیصلہ تھا، جس کی وجہ سے آج دنیا میں ہم احمق سمجھے جاتے ہیں۔“فلوریڈا میں ری پبلکن ڈونرز کے ساتھ ایک میٹنگ میں صدر ٹرمپ نے سابق صدر بش کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا کہ ”آج دنیا ہمیں احمق سمجھتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ماضی میں طویل عرصے تک ہمارا ملک بہت برے سیاستدان چلاتے رہے۔ ان میں ایک بش تھا، ایک ’حقیقی ذہین‘ شخص، جو اپنے آپ میں ہی ایک انٹیلی جنس ایجنسی تھا۔ایک اسے اس ایک غلط فیصلے نے امریکہ کو بہت نقصان پہنچایا۔“

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…