چین کے بعد کینیڈا نے بھی کشمیر کو متنازعہ خطہ قرار دیدیا ،جسٹس ٹروڈو کی آمد پر وہ کام ہوگیا جس نے بھارت کے تن بدن میں آگ لگا دی

5  مارچ‬‮  2018

اوٹاوہ(آن لائن) کینیڈا نے بھی چین کے طرز عمل کو اپناتے ہوئے جموں کمشیر کو متنازعہ خطہ قرار دیتے ہوئے بھارت کے نقشے میں شامل نہیں کیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم کی موجودگی میں نئی دلی میں تعینات کینڈا کے سفیر نے ڈنر کے موقعے پر جو نقشہ آویزاں کر رکھا تھاجس میں جموں و کمشیر کی ریاست کو شامل نہیں کیا گیا تھا گزشتہ دنوں کینیڈین وزیر اعظم بھارت کے دورے پر نئی دہلی آئے اور وزیر اعظم کیلئے

کینیڈین ہائی کمیشن میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں بھارت کے کئی مرکزی وزراء اور غیر ملکی سفیروں کو بھی مدعو کیا تھا تھا اس موقعے پر نئی دہلی میں تعینات کینڈا کی سفیر نے جو نقشہ آویزاں کر رکھا تھا اس میں جموں و کشمیر کی ریاست کو شامل کیا گیا تھا جس پر بھارت نے کینڈا کی حکومت کے سامنے اپنا احتجاج ریکارد کرایا ادھر حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی کئی سیاسی پارٹیوں کے لیڈروں نے بھی کینڈین سفیر کی اس کاروائی پر تشویش کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…