روس کا صدر نہ ہوتا تو میں کیا کام کر رہا ہوتا ، دنیا کے طاقتور ترین صدر ولادی میر پوتین کازبردست جواب

4  مارچ‬‮  2018

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے طاقتور ترین صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ اگر وہ روس کے صدر نہ ہوتے تو وہ اس وقت کوئی تخلیقی کام سر انجام دے رہے ہوتے ۔تفصیلا کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پوتین نے میڈیا سے اپنی ذاتی زندگی شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں روزانہ صبح پابندی کیساتھ ورزش کرتا ہوں ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں معلومات اور اعدادو شمار کے بڑے زخیرے کو ذہن نشین کرنے کے حوالے سے کہا ہے جب آپ روز یہ کام کریں تو پھر کوئی دشواری پیش نہیں آتی ۔

پوتین سے صحافی نے سوال پوچھا کہ کوئی ایسا مرکزی واقعہ ہے جو ان کے بس میں ہوتا تو وہ اسے تبدیل کر دیتے۔ اس کے جواب میں روسی صدر نے بنا کسی لمحے کی تاخیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’سوویت یونین کا ٹوٹ جانا‘‘۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی خواب نہیں ہے جو پورا نہ ہوا ہو ۔ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ ہمارا ملک طاقت ور، کامیاب ، مستحکم اور متوازن ہو کر آگے بڑھتا جائے ۔روس کی اصل طاقت کوئی نہیں بلکہ اس کی عوام ہے ۔ یاد رہے کہ روس میں 18 مارچ کو انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…