بڑے ممالک کو محاز آرائی کی ذہنیت کی بجائے عالمی تعلقات قائم کرنے چاہیں،چین

3  مارچ‬‮  2018

بیجنگ(آن لائن)چین کی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے پہلے اجلاس کے ترجمان وانگ گو چنگ نے کہا ہے کہ عہد حاضر میں مختلف ممالک بالخصوص بڑے ممالک کے درمیان محاز آراءِی کی ذہنیت کو ترک کیا جانا چاہیے ، مشترکہ ترقی کے حامل نئے عالمی تعلقات قائم کئے جانے چاہیے۔ہفتہ کو سی پی پی سی سی کے تحت پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان وانگ گوچنگ نے کہا کہ عہد حاضر میں مختلف ممالک بالخصوص

بڑے ممالک کے درمیان محاز آراءِی کی ذہنیت کو ترک کیا جانا چاہیے،مشترکہ ترقی کے حامل نئے عالمی تعلقات قائم کئے جانے چاہیے۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ تہذیبی اور ثقافتی تبادلوں کی بدولت دنیا رنگین ہوتی ہے اور افرادی تبادلوں کے ذریعے معاشرہ ترقی کرتا ہے۔چین کی بیرونی نشریات کا مقصد دنیا کو چین کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات سے آگاہ کرنا ہے۔ تاہم کچھ ممالک کے میڈیا اداروں نے چین کیساتھ امتیازی سلوک روا رکھتے ہوئے چین کی جانب سے خطرہ پیدا کرنے کا نظریہ پیش کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…