’’امریکہ اور اسرائیل نے گستاخانہ فلم کی تیاری پر اکسایا‘‘ نبی مہربان ﷺ کی ذات اقدس پر گستاخانہ فلم بنا نیوالے ہالینڈ کے فلمساز نے توبہ کر کے اسلام قبول کر لیا، مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

2  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گستاخانہ فلم بنانے کے مرتکب ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے فلم پروڈیوسر نے اسلام قبول کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گستاخانہ فلم بنانے کے مرتکب ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے فلم پروڈیوسر نے اسلام قبول کر لیاہے۔ ایک کویتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کارارنوڈ فانڈور کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیلی لابی نے نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ فلم کی تیاری پر اکسایا تھا۔ جب میں نے وہ فلم تیار کی تو اس وقت میں اسلام کے

بارے میں یہ سمجھتا تھا کہ اسلام سے یورپ کو خطرہ ہے اور اسلام کی وجہ سے یورپ پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔مگر یہ کوئی عذر نہیں تھا بلکہ یہ ہماری جاہلیت کا نتیجہ تھا کہ ہم اسلام کی حقانیت سے واقف نہیں تھے۔ہم فلم کے ذریعے عوام الناس کو اسلام کے خطرات سے آگاہ کرنا چاہتے تھے مگر آج میں اس فلم کے بنائے جانے پر سخت شرمندہ ہوں۔کارارنوڈ فانڈور کا کہنا تھاکہ وہ آج میں اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہوںاور میں نے توبہ کر کے اسلام قبول کر لیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…