دنیا سوچ بھی نہیں سکتی تھی اور روس نے تاریخ انسانی کے سب سے ہولناک ایٹمی ہتھیاربنا لئے، امریکہ کے اربوں ڈالر سے تیار دفاعی نظام کھلونا ثابت ، دنیا کے کسی بھی حصے کو نشانہ بنا سکتے ہیں ، پیوٹن نے اعلان کر دیا

2  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے ناقابل تسخیر ایٹمی ہتھیار تیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا کے چپے چپے کی رینج حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے چوتھے صدارتی انتخاب سے قبل روسی پارلیمان کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے سالانہ خطاب کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ناقابل تسخیر ہتھیار تیار کرلیے ہیں، یہ ہتھیار دنیا میں کہیں بھی مار کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ روس ایٹمی صلاحیت سے بھرپور ایسے ڈرون بھی تیار کر رہا ہے جو آبدوز سے چھوڑے جاسکیں گے۔

روسی صدر کے دو گھنٹے طویل خطاب کے دوران سرکاری ٹی وی نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سسٹم ’سرمٹ‘کی ویڈیو بھی چلائی ۔ روسی صدر کا کہنا تھا کہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سسٹم ’سرمٹ ‘ دنیا کے کسی بھی حصے کو نشانہ بناسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کے اس نئے ہتھیار کو یورپ اور ایشیا میں جال کی طرح بچھے ہوئے امریکی دفاعی نظام بھی نہیں روک سکتا ہے۔پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس ایسے ڈرون بھی تیار کر رہا ہے جنہیں آبدوز سے چھوڑا جا سکے گا، یہ ڈرون جوہری حملہ بھی کر سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…