ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  12:45

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیا،امریکی اخبار کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردوان نے اپنے بدترین دشمن سے ہاتھ ملا لیاہے انہوں نے الیکشن میں نیشنلسٹ موومنٹپارٹی سے اتحاد کے لئے مذاکرات کئے جبکہ ماضی میں یہ جماعت ان پر بدترین الزامات عائد کرتی رہی ہے ۔یہ جماعت طیب اردوان کو قاتل کہہ کر پکارتی رہی ہے اور صدر طیب اردوان بھی اپنے اوپر لگائے گئے ان الزامات کی مسلسل تردید کرتے رہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں