کویت میں فریزر سے ملنے والی خادمہ کی نعش فلپائن پہنچا دی گئی، کس قدر بھیانک تشدد کے بعد قتل کیاگیا؟ لرزہ خیزانکشافات

17  فروری‬‮  2018

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے السالمیہ محلے میں واقع اپارٹمنٹ کے ڈیپ فریزر سے ملنے والی خادمہ کی نعش فلپائن پہنچا دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت میں متعین فلپائنی سفیرریناٹو ویلا نے القبس اخبار کو بتایا کہ فلپائنی خادمہ کی نعش کا طبی جائزہ لینے سے معلوم ہوا ہے کہ مرنے سے پہلے اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اتبدائی جائزے سے

معلوم ہوا ہے کہ خادمہ کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں ۔ اسے سخت آلے سے پیٹھ پر مارا گیا تھا۔ اس کی وفات پسلیاں ٹوٹنے سے ہوئی تھی۔ کویتی پولیس ابھی تک مفرور قاتل جوڑے کی تلاش میں ہے جو کویت چھوڑ کر جاچکا ہے۔مقتولہ کی نعش السالمیہ محلے میں رہائش پذیر لبنانی شہری اور اس کی شامی بیوی کے گھر سے ملی تھی جہاں وہ ایک سال سے کام کر رہی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…