منی لانڈرنگ کے حوالے سے پاکستان کی کوتاہیوں پر تشویش ہے،امریکا

16  فروری‬‮  2018

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ یہ بات درست ہے کہ پاکستان کو عالمی دہشت گرد واچ لسٹ میں شامل کرنے کے لیے ادارے میں تحریک پیش کی گئی ہے جس کی نگرانی منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والا گروپ کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا کہ ایک طویل عرصے سے

امریکہ کو پاکستان کی جانب سے منی لانڈرنگ، انسداد دہشت گردی کے معاملات میں کوتاہیاں برتنے پر تشویش رہی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کو نگرانی کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں ’ایف اے ٹی ایف‘ (فائننشل ایکشن ٹاسک فورس) سے گفت و شنید کی گئی ہے۔ لیکن، چونکہ یہ معاملہ صیغہ راز کا ہے، اس لیے اس بارے میں فی الوقت کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…