سونے کے عظیم ترین ذخائر کی دریافت، بڑا خزانہ مل گیا، اگر اسے حاصل کر لیا گیا تو ہر شخص کتنے ارب ڈالر کا مالک بن جائے گا؟ سائنسدانوں کے حیرت انگیز انکشافات

12  فروری‬‮  2018

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیلی سٹار کے مطابق سائنس دانوں نے ایسا خزانہ ڈھونڈ لیا ہے جسے نکالا جائے تو دنیا میں رہنے والے ہر شخص کے حصے میں 100 کھرب روپے آئیں گے۔ رپورٹ کے مطابق مریخ اور مشتری کے درمیان موجود سیاروں کے ایک سلسلے پر یہ خزانہ پایا گیا ہے۔

امریکی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ان سیاروں پر سونے، آئرن اور نکل کی بھاری مقدار موجود ہے ان کی قیمت 700 کوئنٹلین ڈالر سے زائد ہو گی۔اگر 7 کے ساتھ 20 صفر لگائیں تو یہ رقم بنے گی۔ ڈیلی سٹار کو ایک خلائی سائنسدان نے بتایا کہ سیاروں پر موجود خزانوں کی کان کنی کا کام شروع کرنے کے لیے تیاری ہو رہی ہے اور اگلی دہائی میں یہ تیاری اپنے عروج پر ہو گی، رپورٹ کے مطابق ڈیپ سپیس انڈسٹریز نامی کمپنی سیاروں سے خزانہ حاصل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے، یہ نجی کمپنی جو اس منصوبے پر کام کر رہی ہے اس کا ہیڈ آفس ناسا کے کیلیفورنیا میں واقع بزنس پارک میں ہے لیکن ڈیپ سپیشن انڈسٹریز نامی یہ کمپنی ان سیاروں پر موجود خزانے کو نکالنے میں کب تک کامیاب ہو گی اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، اگر یہ خزانے حاصل کر لیے جاتے ہیں تو اس سے دنیا کی معیشت کہاں سے کہاں چلی جائے گی۔  ڈیلی سٹار کے مطابق سائنس دانوں نے ایسا خزانہ ڈھونڈ لیا ہے جسے نکالا جائے تو دنیا میں رہنے والے ہر شخص کے حصے میں 100 کھرب روپے آئیں گے۔ امریکی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ان سیاروں پر سونے، آئرن اور نکل کی بھاری مقدار موجود ہے ان کی قیمت 700 کوئنٹلین ڈالر سے زائد ہو گی۔  رپورٹ کے مطابق مریخ اور مشتری کے درمیان موجود سیاروں کے ایک سلسلے پر یہ خزانہ پایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…