تائیوان میں خوفناک زلزلہ ،4 افراد جاں بحق،سینکڑو ں زخمی

7  فروری‬‮  2018

ہوالین (آن لائن) تائیوان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا، چھ اعشاریہ دو شدت کے زلزلے سے4 افراد ہلاک اور دو سو زائد زخمی ہوگئے۔ کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ تائیوان کا شہر ہوالین منگل کی رات چھ اعشاریہ چار شدت کے خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق گیارہ بج کر پچاس منٹ پر آیا اور اس کا مرکز تائیوان کے ساحل سے بیس کلومیٹر دور سمندر میں تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں بہت سی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ہسپتالوں اور سڑکوں کو

شدید نقصان پہنچا، متاثرہ عمارتوں میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ فوج بھی امدادی کاموں میں مصروف ہے۔ حکام کے مطابق 40 ہزار مکانات پانی کے بغیر ہیں۔ ہائی ویز اور رابطہ پل ٹریفک کے لیے بند کر دیئے گئے۔ حکام کے مطابق 145کے قریب لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد کئی گھنٹوں تک آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…