افغانستان میں حالات قابو سے باہر،شمالی افغانستان میں کیا ہورہاہے؟روس کے صبر کا پیمانہ بھی لبریزہوگیابڑا مطالبہ کردیا

20  جنوری‬‮  2018

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان بین الاقوامی دہشت گردی کے مرکز میں تبدیل ہورہاہے۔ ایران نیو کلیر ڈیل امریکا کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا ہے، امریکا کی دستبرداری سے ایران جوہری معاہدہ ختم ہوجائے گا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات روسی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی اور ساتھ یہ بھی کہا کہ شمالی حصے میں داعش کا افغان ونگ

قیادت کر رہا ہے۔ لاروف کا کہنا تھا کہ صورتحال ممالک کو کمزور اور نوجوان نسل کو متاثر کر رہی ہے اور اس خطرے سے نمٹنا ہوگا جبکہ ایران نیو کلیر ڈیل امریکا کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کسی ایک فریق کی دستبرداری کی صورت میں جوہری معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوسکتا جبکہ امریکا کی دستبرداری سے ایران جوہری معاہدہ ختم ہوجائے گا تاہم ٹرمپ نے ڈیل میں موجود خامیاں دور کرنیکی بات کی اور یہ فیصلہ کن لمحہ ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…