مودی کی عالمی رہنمائوں کو جپھیاں، ایسا کیوں کرتا ہوں بھارتی وزیراعظم نے ایسی وجہ بتا دی کہ سب حیران رہ گئے

21  جنوری‬‮  2018

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ عام آدمی ہوں، پروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کی طرف سے وزیراعظم مودی کا اس بات پر مذاق اڑانے پر کہ وہ عالمی رہنمائوں سے کیوں اتنا بغلگیر ہوتے ہیں؟ مودی نے کہاکہ میں تو ایک عام سا شخص ہوں اورپروٹوکول کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔

وزیراعظم نے کہا کہ اگر میری بھی تربیت دوسروں کی طرح ہوئی ہوتی تو میں بھی اس پر عمل کرتا لیکن میں تو معمولی آدمی ہوں اور اسی لئے کوشش کرتاہوںکہ پروٹوکول کے چکر میں میرے ملک کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ وزیراعظم کا کہناہے کہ تاہم یہی بات میری قوت بن چکی ہے اور کھلے ذہن کے ہونے کی وجہ سے عالمی رہنماں نے اسے پسند کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…