ترکی کا پانی پینے سے گردے ۔۔۔سعودی عرب کی ایک مشہور شخصیت کو سنیپ چیٹ پر اشتہار دینا مہنگا پڑ گیا

18  جنوری‬‮  2018

ریاض(سی پی پی )سعودی (ایف ڈی اے) نے گردے کے امراض میں مفید ترکی ساختہ پانی کے پرچار پر اسنیپ چیٹ کی ایک مشہور شخصیت کے احتساب کاا نتباہ دیدیا۔ مشہور شخصیت نے ترکی کے پانی کا تعارف کراتے ہوئے دعوی کیا کہ جو شخص بھی یہ پانی پئے گا وہ گردے کے امراض سے شفایاب ہوجائیگا۔ اسنیپ چیٹ پر مشہور شخصیت کے اس بیان نے معاشرے میں بہت سارے

سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق آخر اس قسم کی سرگرمی کی بابت اسکے قاعدے ضابطے کیا ہیں؟ ،بعض لوگوں نے اس پر غم و غصے کا اظہار یہ کہہ کر کیا کہ گردے کے مریض کثیر تعداد میں ہیں۔ ایسے عالم میں غلط بیانی سے کام لیکر لوگوں کے دلوں میں علاج کی امید کی آس جگادینا انتہائی خطرناک امر ہے۔ مشہور شخصیت کو ایسا نہیں کرنا چاہئے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…