امریکہ میں نئی تاریخ رقم،پاکستان کے اہم شہرسے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد امریکی کو وزیر مقرر کردیاگیا،قرآن پر وزارت کا حلف اُٹھایا

16  جنوری‬‮  2018

ورجینیا(نیوزڈیسک)امریکہ میں نئی تاریخ رقم،پاکستان کے اہم شہرسے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد امریکی کو وزیر مقرر کردیاگیا،قرآن پر وزارت کا حلف اُٹھایا ، تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں ایک پاکستانی نژاد مسلمان عاطف قرانی کو ریاست میں تعلیمی پالیسی ،مدارس کی معاونت اور اعلیٰ اتعلیمی اداروں کی نگرانی سے متعلق وزارت پر فائز کردیاگیا ہے، پاکستان کے اہم ترین شہر کراچی میں 1978ء میں پیداہونے والے عاطف قرنی کی

ہاتھ میں قرآن پاک اٹھائے امریکی ریاست ورجینیا کے وزیر کے طورپر حلف اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، عاطف قرنی سے حلف ورجینیا کے گورنر رالف نورتھم نے لیا، عاطف قرنی اپنی سماجی خدمات کی وجہ سے پہلے ہی امریکہ میں کافی مقبول ہیں وہ اس سے قبل امریکہ کی نیوی میں سرجنٹ بھی رہے اور کچھ عرصے ایک سکول میں بطور استادبھی کاکم کیا، عاطف قرنی 10سال کی عمر میں اپنے خاندان سمیت امریکہ منتقل ہوئے تھے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…