اقامہ کی تجدید میں تیسری بار تاخیر پر غیر ملکیوں کیساتھ کیاسلوک کیا جائیگا،سعودی حکومت نے حتمی اعلان کردیا

10  جنوری‬‮  2018

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں اقامہ کی تجدید میں تیسری بار تاخیر پر غیر ملکی کو بیدخل کردیا جائیگا۔سعودی اخبار کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن اقامے کی تجدید قبل از وقت کرانے کا اہتمام کریں۔ پہلی بار تاخیر سے تجدید کرانے پر 500 ریال اور دوسری بار تاخیر سے تجدید پر ایک ہزار ریال جرمانہ وصول کیا جائے گا۔تیسری خلاف ورزی پر ایک ہزار ریال جرمانہ

اور اسے مملکت سے بے دخلکردیا جائے گا۔ محکمہ پاسپورٹ نے تارکین وطن کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ سعودی قوانین و ضوابط کی پابندی کو اپنی پہچان بنائیں۔ قوانین اور ضوابط کو نظر انداز کرنے سے گریزکریں۔ ھویہ مقیم تارکین وطن کی سعودی شناخت ہے۔ متعلقہ افراد اس کی بروقت تجدید کا اہتمام رکھیں جو 6 ماہ قبل بھی ممکن ہے۔ ھویہ مقیم کے ختم ہونے کی تاریخ آن لائن دریافت کی جاسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…