امریکہ میں ریکارڈ سردی،آسٹریلیا میں گرمی کا 79سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

8  جنوری‬‮  2018

کینبرا/واشنگٹن(این این آئی)ایک طرف اگر شمالی امریکہ میں ریکارڈ سردی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں گذشتہ 79 سال میں گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا ہے۔سڈنی کا درجہ حرارت 47.3 سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔شدید گرمی کی وجہ ہزاروں افراد بجلی کے بغیر رہ رہے ہیں جبکہ امدادی ادارے بے گھر افراد کو پانی فراہم کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سڈنی کے مغرب پینرتھ علاقے میں رہائشیوں نے سب سے زیادہ گرمی

کی شدت محسوس کی۔سڈنی کے وسیع تر علاقے میں آتشزدگی کا سخت انتباہ جاری کیا گیا اور شہر میں آگ جلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بیورو آف میٹرولوجی نے تصدیق کی کہ دن کا گرمی سے نڈھال کر دینے والا درجہ حرارت پینرتھ میں ریکارڈ کیا گیا۔گریٹر سڈنی کے علاقوں میں آگ پر پابندی لاگو کر دی گئی تاکہ جنگل کی آگ کے خطرے سے بچا جا سکے، جو کہ آسٹریلیا میں گرمیوں کے دوران ایک معمول ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…