شمالی کوریا ایسا بھی کر سکتا ہے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،اقدا م پر پوری دنیا حیران

5  جنوری‬‮  2018

سیؤل(سی پی پی )شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی جانب سے آئندہ ہفتے مذاکرات کی پیش کش قبول کرلی ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق طویل کشیدگی کے بعد دونوں ملکوں میں بہتری کے امکانات روشن ہوگئے ہیں،جنوبی کوریا نے بات چیت کے آغاز کیلیے 9 جنوری کی تاریخ دی تھی،شمالی کوریا کے میزائل تجربات اور

جنوبی کوریا کی امریکا کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے باعث دونوں ملکوں میں تناو رہتا ہے ۔واضح رہے کہ جنوبی کوریا کے ایک وزیر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ امید ہے شمالی و جنوبی کوریا آمنیسامنیبیٹھ کرسرمائی اولمپکس میں شمالی کوریا کے وفد کی شرکت پربات کرسکتے ہیں۔جنوبی کورین وزیر کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کیساتھ تعلقات میں بہتری کیلئے باہمی مفاد کے امور پر بھی گفتگو ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…