کلبھو شن یا دیوکا معاملہ ،بھارت نے پاکستان کو اہم پیغام دیدیا،بھارتی جیل میں قید معذور پاکستانی بچہ رہا، حوالے کردیا گیا

1  جنوری‬‮  2018

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھا رت نے کلبھوشن یادیو تک قو نصلر ر سائی کے مطا لبہ کو دہرا تے ہو ئے کہا ہے کہ ہم پا کستان میں زیر حرا ست تمام بھا رتی شہر یو ں تک قو نصلر رسا ئی کے انظار میں ہیں۔ پیر کو بھا رتی وزارت خا رجہ کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونو ں مما لک نے ما ہی گیرو ں سمیت دیگر قید یوں کی تفصیلات کا تبا دلہ کیا ہے، بیا ن میں مز ید کہا گیا ہے کہ پا کستان کی قید میں مو جو د بھا رتی جاسوس

کلبھو شن یا دیو اور حا مد نہا ل انصا ری سمیت دیگر بھا رتی شہر یوں تک قو نصلر ر سا ئی حا صل کر نے کا انتظا ر کیا جا ر ہا ہے۔علاوہ ازیں بھارت کی امرتسر جیل میں قید قوت سماعت اور گویائی سے محروم پاکستانی بچے حسنین کو رہائی مل گئی۔ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی کے مطابق سماعت اور گویائی سے محروم 15 سالہ بچے حسنین کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردیا گیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ حسنین کو بھارت کے فرید کوٹ نگہداشت سینٹرمیں رکھا گیا تھا جب کہ 21 نومبرکو حسنین تک قونصلررسائی دی گئی، قونصلر رسائی کے دوران بچے نے اشاروں کی مدد سے بتایا تھا کہ وہ پاکستانی ہے اور شناخت کے دوران پاکستانی کرنسی نوٹ، پرچم اور قائد اعظم کی تصویر کو پہچان لیا تھا۔ اس سارے عمل کے دوران پاکستانی ہائی کمیشن بچے کی حوالگی تک بھارتی حکام سے رابطے میں رہا۔واضح رہے کہ حسنین کو 17 مئی 2017 کو بھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف)کے اہل کاروں نے گرفتارکیا تھا، گونگا بہرا ہونے کی وجہ سے یہ اپنا نام پتا، کچھ نہیں بتا سکتا تھا جس کی وجہ سے اس کی شناخت مشکل ہوگئی تھی۔ بھا رت نے کلبھو شن یا دیو تک قو نصلر ر سائی کے مطا لبہ کو دہرا تے ہو ئے کہا ہے کہ ہم پا کستان میں زیر حرا ست تمام بھا رتی شہر یو ں تک قو نصلر رسا ئی کے انظار میں ہیں۔ پا کستان کی قید میں مو جو د بھا رتی جا سو س کلبھو شن یا دیو اور حا مد نہا ل انصا ری سمیت دیگر بھا رتی شہر یوں تک قو نصلر ر سا ئی حا صل کر نے کا انتظا ر کیا جا ر ہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…