بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے اعلان کی واپسی تک امریکی مصنوعات حرام، انڈونیشیا میں ایسا کام ہو گیا کہ امریکہ کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئیں

17  دسمبر‬‮  2017

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں نکالی گئی ایک بڑی ریلی میں مذہبی علماء نے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈونیشی علماء کونسل کے اعلیٰ ترین رہنما انور عباس نے ملکی عوام سے اپیل کی کہ وہ اْس وقت تک امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ

کریں، جب تک صدر ٹرمپ یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اپنا فیصلہ منسوخ نہیں کرتے۔ ریلی کے شرکاء ایسے بینرز اٹھائے ہوئے تھے، جن پر ’فلسطین کے لیے انڈونیشیا متحد ہے‘ اور ’فلسطین کو محفوظ بنایا جائے‘ جیسے نعرے لکھے تھے۔ ریلی کے ہزاروں شرکاء میں بہت سی خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…