برطانیہ میں دنیا کا مہنگا ترین امریکی سفارتخانہ تیار،عمارت کی کتنی منزلیں ہونگی اور اس میں کتنے ملازمین کام کرینگے،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

14  دسمبر‬‮  2017

لندن(این این آئی)امریکا نے ایک ارب ڈالر لاگت سے برطانیہ میں دنیا کا مہنگا ترین سفارت خانہ تیار کر لیا ہے، صدرٹرمپ فروری میں دورہ برطانیہ میں نئے سفارت خانے کا افتتاح کریں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے ایک ارب ڈالر لاگت سے برطانیہ میں دنیا کا مہنگا ترین سفارت خانہ تیار کر لیا ہے، صدرٹرمپ فروری میں

دورہ برطانیہ میں نئے سفارت خانے کا افتتاح کریں گے۔برطانوی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ دریائے ٹیمز کے کنارے واقع 12منزلہ عمارت 16جنوری کو کھول دی جائے گی جس میں8 سو افراد کام کریں گے،نئے سفارتخانے میں ویزا اور دیگر امور کے لیے روزانہ1ہزار افراد کی آمد متوقع ہے۔عمارت کی ہر منزل کو درختوں سے سجا کر گھر سا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…