طویل عرصے کے بعد جاپان پھر جنگ کے میدان میں کود پڑا،دھماکہ خیز اعلان

12  دسمبر‬‮  2017

ٹوکیو(این این آئی)جاپان نے لڑاکا طیاروں کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع نے کہاکہ خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال میں جاپان کو اپنی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارتِ دفاع میزائلوں کی 3 ایسی اقسام پر غور کر رہی ہے

جو دشمن کے دفاعی نظاموں کی پہنچ سے باہر کام کر سکتے ہیں۔نارویجن اور امریکی ساختہ دور مار میزائل ایف 35 اے اور ایف 15 فائٹرز پرنصب کئے جا رہے ہیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ یہ میزائل سیلف ڈیفنس فورسز کو اپنے عملے کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت فراہم کریں گے تاہم جاپان کسی ملک کے فوجی اڈوں پر حملہ نہیں کرے گا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…