بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پر نئی آفت ٹوٹ پڑی، بڑی تعدادمیں شہریوں نے شہر چھوڑ کربھاگناشروع کردیا

12  دسمبر‬‮  2017

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی لہر برقرار ہے جس کے نتیجے میں معمولات زندگی ایک بار پھر درہم برہم ہوگئے جبکہ ٹریفک کے ساتھ ساتھ ریلوے سروس بھی متاثر ہوگئی،میڈیارپورٹس کے مطابق دھند گہری ہونے کے باعث محکمہ ریلوے نے 10 ٹرینوں کو منسوخ کردیا جبکہ 17 ٹرینوں کو تاخیر سے چلنے پر مجبور ہونا پڑا۔ یہی نہیں بلکہ محکمہ ریلوے نے2ٹرینوں کو ری شیڈول کردیا

کیونکہ حد نگاہ مسلسل کم ہوتی جارہی تھی۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق نئی دہلی اور اس کے مضافات میں حد نگاہ 1200 میٹر تک آگئی۔ اس بات کا امکان ہے کہ اس میں مزید کمی ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے یہ بھی بتایا کہ ایئر کوالٹی مسلسل خراب ہورہی ہے جو 289 پر پی ایم 10 اور 177 پر پی ایم 2.5 ریکارڈ کی گئی۔ سموگ کی خوفناک صورتحال کے بعد نئی دہلی سے بڑی تعداد میں غیرملکیوں نے شہر چھوڑنا شروع کردیا ہے جبکہ عام شہری بھی پریشان ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…