مالی حالات خراب،سعودی حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں، ایسا فیصلہ کرلیاگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

12  دسمبر‬‮  2017

ریاض(این این آئی) سعودی عرب جنوری 2018ء کے دوران پیٹرول اور طیاروں کے ایندھن کے نرخ تدریجی طور پر بڑھائیگا۔ پیٹرول کے نرخ اندرون مملکت 80فیصد بڑھ جائیں گے جبکہ پیٹرول کا ایندھن یکبارگی بین الاقوامی نرخوں کے مطابق فروخت ہوگا۔امریکی میڈیا کے مطابق پیٹرول، ڈیزل، کیروسین اور بھاری تیل کے نرخ رفتہ رفتہ بڑھائے جائیں گے۔ طیاروں کا ایندھن یکبارگی بڑھایا جائیگا۔ پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کے نرخ ممکن ہے 2023ء یا 2025ء تک عالمی سطح تک لائے جائیں گے۔بجلی کی قیمت براہ راست نہیں بلکہ توانائی کے دیگر وسائل کے ساتھ رفتہ رفتہ بڑھائی جائیگی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…