یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں، 37سال سے اقتداراور طاقت میں رہنے والے یمنی صدر علی صالح کے جنازے کیساتھ حوثیوں نے کیا سلوک کیا، ایسی خبر جو ہر طاقتور حکمران کیلئے باعث عبرت ہے

11  دسمبر‬‮  2017

صنعاء(این این آئی)حوثی باغیوں نے نے یمن پر تین دہائیوں تک حکومت کرنے والے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو دارالحکومت صنعاء میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر صالح کے خاندان کے محض چند افراد کو جنازے میں شرکت کی اجازت دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات صالح کی سیاسی جماعت جنرل پیپلز کانگریس ایک عہدیدارنے بتایاکہ حوثی باغیوں نے علی عبداللہ صالح کے رشتہ داروں میں سے 10 سے

بھی کم افراد کو ان کی آخری رسومات میں شامل ہونے کی اجازت دی۔ انہیں ہفتہ اور اتوار 10 دسمبر کی درمیانی شب صنعاء میں دفن کیا گیا۔ اس ذریعے تاہم یہ نہیں بتایا کہ صالح کو کس مقام پر دفن کیا گیا۔جی پی سی کے سیکرٹری جنرل عارف الذوکہ کو جو صالح کے ساتھ ہی مارے گئے تھے، یمن کے صوبہ شبوا میں ان کے آبائی علاقے السعید میں دفن کیا گیا تھا۔ حوثی باغیوں نے ان کی لاش قبائلی سرداروں کے حوالے کر دی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…