بجلی چوری روکنے کے لیے الگ تھانے قائم کرنے کا فیصلہ

8  دسمبر‬‮  2017

نئی دہلی(سی پی پی)بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چونکہ بجلی کی شہروں اور دیہی علاقوں میں وسیع پیمانے پر چوری ہورہی ہے لہذا اس پر قد غن لگانا بہت ضروری ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرتوانائی نے جمعہ کو میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

بجلی چوری کی وجہ سے یوپی توانائی کمیشن کو زبردست مالی خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے ۔ اب حکومت ہر ضلع میں ایک بجلی تھانہ قائم کرنے جارہی ہے ۔ اس سے پہلے ماضی میں 7ہزار بجلی چوری کے واقعات رجسٹرڈ ہوئے لیکن آج تک کسی کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی ، اسی لیے اس پرموثر کارروائی کے لیے بجلی تھانوں کا قیام بہت ضروری ہوگیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…