سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کیلئے ایسا اعلان کہ پوری دنیا کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

25  ‬‮نومبر‬‮  2017

ریاض (آن لائن) سعودی عرب نے2018ء میں غیر ملکیوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کمیشن برائے سیاحت و قومی ورثہ کے سربراہ سلطان بن سلمان نے کہا کہ غیر ملکیوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنے کا مقصد

تیل پر معیشت کا انحصار کم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب 2030ء تک غیر ملکی ویزوں کی تعداد ایک کروڑ80 لاکھ سالانہ سے بڑھا کر 3 کروڑ سالانہ تک پہنچانا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2020ء تک سیاحت کے شعبے میں47 ارب ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…