اہم اسلامی ملک نے روس سے چوتھی نسل کے جدید ترین سخوئی ایس یو 35 لڑاکا طیارے خرید لئے،پہلا عرب ملک بن گیا

21  ‬‮نومبر‬‮  2017

خرطوم(این این آئی)سوڈان نے روس سے چوتھی نسل کے سخوئی ایس یو 35 لڑاکا جیٹ خرید کیے ہیں اور ان کی پہلی کھیپ گذشتہ ہفتے سوڈان پہنچ گئی ہے۔البتہ دونوں ملکوں کی جانب سے ان طیاروں کی تعداد نہیں بتائی گئی ہے۔سوڈان روس سے یہ لڑاکا طیارے حاصل کرنے والا پہلا عرب ملک ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں ملکو ں کے درمیان دفاعی شعبے میں

ایک سمجھوتے پر عمل درآمد سے صرف چار روز بعد سوڈانی صدر عمر حسن البشیر آیندہ جمعرات کو روس کے تین روزہ دورے پر روانہ ہونے والے ہیں۔ یہ ان کا روس کا پہلا دورہ ہوگا۔واضح رہے کہ سوڈان کی فضائیہ کے ڈپٹی کمانڈر صلاح الدین عبدالخالق سعید نے مارچ میں روس کے ساتھ لڑاکا طیاروں کی خریداری سے متعلق سودے کا اعلان کیا تھا۔انھوں نے روس کی خبررساں ایجنسی سپوتنک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان طیاروں کے حصول سے سوڈان کے دفا ع کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی اور ان کے ذریعے کسی بھی خطرے سے نمٹا جا سکے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…