شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں، ٹرمپ

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائیگی، چینی صدر نے کم جانگ ان کی حکومت کے خلاف معاشی پابندیاں لگانے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دورہ ایشیا سے واپسی پر ٹی وی خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ صدرشی جن پنگ نے تسلیم کیاکہ

شمالی کوریاچین کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ چینی صدرنے شمالی کوریاکیخلاف معاشی اقدامات استعمال کرنیکاوعدہ کیاہے۔ ٹرمپ نے دوران خطاب صاف الفاظ میں کہا کہ شمالی کوریاکے ڈکٹیٹرکودنیاکویرغمال بنانیکی اجازت نہیں دیں گے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…