سعودی عرب کا اہم ترین شہزادہ ملک سے بھاگ کر ایران جا پہنچا، یہ کون ہے، خبر نے مملکت میں ہلچل مچا دی

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چچا شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی موت چند گھنٹوں بعد شہزادہ ترکی بن محمد کی ایران فرار ہونے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ فہد کے چھوٹے بیٹے شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی موت جو سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہوئی کے بعد ان کے بھتیجے اور شاہی خاندان کے اہم

رکن شہزادہ ترکی بن محمد نےسعودی عرب کے حریف ملک ایران سے سیاسی پناہ مانگی جو انہیں فراہم کردی گئی جس کے بعد وہ ایران فرار ہو گئے ہیں۔ شہزادہ ترکی بن محمد نے دو شہزادوں کی موت کے بعد ایران جانے کا فیصلہ کیا کیونکہ فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے بیٹے کی سربراہی میں اینٹی کرپشن کمیٹی بنانے کا حکم دیا اور اس کمیٹی نے کئی شہزادوں کو حراست میں لےرکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…