شمالی کوریا کی ایٹمی تجربہ گاہ میں دھماکہ 200 سے زائد افراد ہلاک

31  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا کی ایٹمی تجربہ گاہ میں زیر تعمیر انڈر گراؤنڈ ٹنل میں دھماکہ ،200سےزائدافراد ہلاک ہو گئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی ایٹمی تجربہ گاہ میں زیر تعمیر انڈر گراؤنڈ ٹنل زور دار دھماکےسے زمین بوس ہو گئی ۔زیر تعمیر ٹنل کے زمین بوس ہو جانے سے سینکڑوں

افراد ملبے تلے دب گئے ۔حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حا دثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ۔امدادی ٹیمیں ملبے سے لاشوں کو نکال رہی ہے علاوہ ازیں زخمیوں کو بھی نکالنے کا عمل جاری ہے ۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔جاپانی میڈیا کے مطابق اب تک 200سے زائدافراد ہلاک ہو چکے ہیں۔واقعے کی مزید تفصیلات آرہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…