شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ ایٹمی میزائل حملہ ایٹم بم سے لیس امریکی جنگی طیاروں نے پوزیشنیں سنبھال لیں

24  اکتوبر‬‮  2017

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا اور روس کے ساتھ تعلقات کشیدہ، امریکی ایئرفورس کو بی باون بمبار طیارے24 گھنٹے الرٹ رکھنے کا حکم،نجی ٹی وی چینل ’’نیو‘‘ کی رپورٹ کے مطابق جنرل ڈیوڈ گولڈفین کہتے ہیںکہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس طیارے احکامات ملتے ہی فضا میں بلند ہوں گے۔شمالی کوریا اور روس کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے پیش نظر امریکی ایئر فورس کے ایٹمی بمبار طیاروں کو چوبیس گھنٹے الرٹ رہنے کا حکم دے دیا گیا۔ چیف آف سٹاف

گنرل ڈیوڈ گولڈ فئن کے مطابق سرد جنگ کے خاتمے کے بعد امریکی بی باون بمبار طیارے پہلی مرتبہ ہائی الرٹ پر ہیں۔بی باون بمبار طیارے ایٹمی ہتھیاروں سے پوری طرح لیس ہوں گے اور احکامات ملتے ہی فضا میں بلند ہوں گے۔شمالی کوریا کے میزائلی اور ایٹمی خطرات سے نمٹنے کی تیاریوں کے پیش نظرجنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان نے آج سے دو روزہ میزائل ٹریکنگ ڈرل کی شروعات کردی۔جنوبی کوریائی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ بیان کے مطابق یہ جنگی مشق جنوبی کوریا اور جاپان کے ساحلی علاقوں میں منعقد کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…