بھارت کی سب سے بڑی ایٹمی ڈیل،پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

19  اکتوبر‬‮  2017

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت اور یورپی یونین نے سویلین جوہری معاہدے پر مذاکرات دوبارہ شروع کردیئے، فریقین نے 2009ء میں معاہدے پر دستخط کئے تھے جس کے بعد یہ معاملہ التوا کا شکار رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برسلز سے آئے ہوئے یورپی یونین کے ماہرین نے ممبئی میں بھارتی جوہری محکمہ کے حکام سے اس معاملے پر بات چیت کی ۔ بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سویلین جوہری معاہدے میں کئی امور

کا احاطہ کیا گیا ہے جس میں نیوکلیئر سیفٹی اور ’’نان پاور ٹیکنالوجی‘‘ شامل ہیں۔ بھارتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین نے بھارت کے ساتھ میری ٹائم سکیورٹی میں تعاون کرنے میں بھی دلچسپی ظاہر کرنے کے اشارے دیئے ہیں۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ اپنی بحریہ کے ذریعے عالمی ادارہ خوراک کے افریقی ملکوں کو جانے والے جہازوں کو سمندری حدود میں سکیورٹی فراہم کریں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…