بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے،پاک فوج اور آئی ایس آئی نےبھارتی وزیر داخلہ کی چیخیں نکلوا دیں

16  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھارت کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے فوج کو کھلی چھوٹ دیدی، بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی ایک بار پھر ہرزاہ سرائی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے جنگ کے شعلوں کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے۔ راج ناتھ سنگھ نے بھارتی ریاست گجرات میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

بھارتی حکومت نے سرحد پار سے ہونیوالی دراندازی اور فائرنگ کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے فوج کو کھلی چھوٹ دیدی ہے ۔ انہوں نے بھارتی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو کشمیر کے بھارت سے تعلق پر فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں۔ پاکستان بھارت کو تقسیم کرنے کیلئے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی حکومت اور ادارے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر بھارت کو نقصان پہنچانے کے بے بنیاد دعوے کرتے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…