بھارتی فوجی جوان مرنے کے بعد بھی عزت و احترام سے محروم

11  اکتوبر‬‮  2017

نئی دہلی(آئی این پی ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے فوجی جوان مرنے کے بعد بھی عزت و احترام سے محروم،پے در پے فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد بھارتی فوج کے پاس تابوت کم پڑگئے، اروناچل پردیش میں فوجی ہیلی کاپٹر کریش میں مرنے والے سات فوجیوں کی لاشوں کو تابوتوں کے بجائے گتے کے ڈبوں میں رکھ کر لایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھوکے پیٹ فوجیوں کے ساتھ خطے میں حکمرانی کا خواب دیکھنے والے بھارت میں فوجیوں کو مرنے کے بعد بھی عزت نہ

مل سکی۔ مختلف محاذوں اور حادثات میں فوجیوں کے ہلاکتوں کے بعد بھارتی فوج کے پاس لاشیں رکھنے کے لیے تابوت کم پڑنے لگے۔ فوجیوں کی میتوں کو گتے کے ڈبوں میں رکھنا شروع کردیا گیاہے۔ زندگی میں سوکھی روٹی ، باسی پراٹھیاور سڑی ہوئی دال کھانیوالے فوجی مرنیکے بعد بھی فوجی اعزاز سیمحروم ہیں۔اروناچل پردیش میں فوجی ہیلی کاپٹرکریش میں مرنے والے سات فوجیوں کی لاشوں کو تابوت بھی نصیب نہ ہوئے میتوں کو گتے کیڈبوں میں لایا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…