ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی نہیں ہے،امریکاکااعلان

10  اکتوبر‬‮  2017

انقرہ(این این آئی)انقرہ میں متعیّن امریکی سفیر نے کہا ہے کہ ترکی میں ویزا خدمات کی معطلی کے دورانیے کا انحصار دونوں ملکوں کی حکومتوں کے درمیان امریکی سفارت خانے کے زیر حراست ترک عملہ کے معاملے پر بات چیت پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سفیر جان باس نے ایک تحریری بیان میں کہا کہ ویزا خدمات کی معطلی کے دورانیے کا انحصار ترکی میں ہماری

تنصیبات اور اہلکاروں کو تحفظ مہیا کرنے پر بھی ہے۔انھوں نے واضح کیا کہ یہ ترک شہریوں پر ویزے کی پابندی نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ سفارت خانے کو یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس کے عملہ کے ایک ترک رکن کو گذشتہ ہفتے کیوں گرفتار کیا گیا تھا اور اس ملازم کے خلاف کیا شواہد موجود ہیں؟واضح رہے کہ واشنگٹن میں ترک سفارت خانے نے بھی امریکی سفارت خانے کے اس اقدام کے ردعمل میں امریکیوں کے لیے ویزا خدمات عارضی طور پر معطل کردی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…