چین نے ایران پر اربوں ڈالر کی بارش کردی، اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ بنا لیا، کتنے ارب ڈالر دیگا، امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے خاک میں مل گئے

10  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ایران کو اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ بنا لیا، 10ارب ڈالر قرض بھی دیدیا، اسرائیلی اخبار کی رپورٹ ، امریکہ سیخ پا۔ تفصیلات کے مطابق چین تیزی سے امریکہ کے متبادل کے طور پر سپر پاور بن کر سامنے آرہا ہے۔ خطے میں امریکی اہمیت کو گہری چوٹ پہنچانے کیلئے چین کئی اقدامات اٹھا چکا ہے مگر اب چین نے ایسا کام کر دیا ہے کہ امریکہ سیخ پا ہو چکا ہے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین نے ایران کو بھی اقتصادی راہداری کا حصہ بنا لیا ہے اور اسے 10ارب ڈالر قرض

فراہم کیا ہے جو امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کو آگے بڑھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ قرض کا معاہدہ چین کی فرم سی آئی ٹی آئی سی انویسٹمنٹ گروپ اور ایرانی بینکوں کے ایک وفد کے مابین بیجنگ میں طے پایا ہے جس کی سربراہی ایران کے مرکزی بینک کے صدر ولی اللہ سیف نے کی۔ ایران یہ رقم پانی، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے منصوبوں پر خرچ کرے گا جبکہ اس قرض کے علاوہ چائنہ ڈویلپمنٹ بینک ایران میں انفراسٹرکچر اور دیگر پیداواری منصوبوںپر 15ارب ڈالر خرچ کرنے کے معاہدے پر بھی دستخط کر چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…