آئی ایس آئی نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اور افغان خفیہ ایجنسی ’’این ڈی ایس‘‘کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا

10  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس و سیکیورٹی اداروں نے پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان انٹیلی جنس کا دہشگردی کا برا منصوبہ پکڑ لیا اور افغان بارڈر سے تربیت یافتہ دہشگردوں کے پاکستان میں داخل ہونے کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی،نجی ٹی وی کے ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی اداروں نے را اور افغان انٹیلی جنس کا یک مشترکہ نیٹ ورک پکڑ لیا جس کا مقصد پاکستان میں دہشت گردی کرنا تھا۔ذرائع کے مطابق

اس مقصد کے لیے پاکستان میں1200جعلی پاسپورٹ بھی تیار کئے گئے جبکہ اس گھنائونے نے سازش کی منصوبہ بندی افغانستان کے صوبے کنڑ میں کی گئی تھی۔اہم ترین اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان ملا فصل اللہ گروپ کاے کارندوں کو را اور این ڈی ایس کی جانب سے تربیت دی گئی تھی جن کا ٹارگٹ پاکستان میں سرکاری مقامات کو نشانہ بنانا تھا اس مقصد کے لیے چمن اور طور خم بارڈر کو استعمال کیا جانا تھا،سازش سامنے آتے ہی دونوں بارڈرز گزرنے کی جامہ تلاشی لی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…