ٹرمپ کا ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے جلد نیااعلان متوقع

6  اکتوبر‬‮  2017

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزیوں کی ایک بار پھر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران عالمی طاقتوں سے کیے سمجھوتے کی روح کو پامال کررہا ہے۔ ہم ایرانی اقدامات کو کسی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس میں عسکری قیادت کے ساتھ چیت میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری

معاہدے کی روح کی خلاف ورزیاں کررہا ہے۔ ہم تہران کو جوہری ہتھیار کسی صورت میں حاصل نہیں کرنے دیں گے۔ایران نے عالمی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے اس معاہدے کی روح کو پامال کیا ہے۔انہوں نے الزام عاید کیا کہ ایران پوری دنیا میں دہشت گردی درآمد کررہا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں افراتفری میں ایران کا ہاتھ ہے۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ آیا وہ ایران کے ساتھ

طے پائے جوہری معاہدے کے حوالے سے پالیسی تبدیل کررہے ہیں؟ تو ان کا کہنا تھا کہ آپ ایران کے حوالے سے ہمارا نیا اور اہم فیصلہ جلد سنیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…